الیکشن کمشن نے چیئرمین ای او بی آئی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) الیکشن کمشن نے چیئرمین ای او بی آئی ظفر گوندل کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار نے ظفر گوندل کیخلاف تحریری درخواست دی تھی۔ جس میں کہا گیا تھا کہ ظفر گوندل اپنے بھائی نذر اور بھانجے ندیم افضل چن کی انتخابی مہم میں سرکاری وسائل استعمال کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن