بیجنگ (اے ایف پی) چین میںہوم ورک مکمل نہ کرنے پر دلبرداشتہ دو طالبعلموں نے خودکشی کر لی۔ چینی میڈیا کے مطابق صوبہ گواگنزو کے شہر ننجنگ میں ہوم ورک مکمل نہ کر نے پر پندرہ سالہ طالب علم نے گھر کی چھت سے چھلانگ لگا کر جبکہ تیرہ سالہ طالب علم نے گلے میں پھنڈا ڈال کر موت کو گلے لگا لیا۔
چین: ہوم ورک مکمل نہ کرنے سے دلبرداشتہ دو طالبعلموں نے خود کشی کر لی
May 04, 2013