دمشق (اے پی پی) شام میں باغیوں نے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جمعہ کے روز متعدد راکٹ فائر کئے جس سے ایئرپورٹ پر کھڑے طیارے کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ حملے کے باعث معمول کی فضائی سروس کو بند کر دیا گیا تھا۔
شام: باغیوں کا دمشق کے ہوائی اڈے پر راکٹ حملہ، ایک طیارے کو نقصان
May 04, 2013