لاہور( سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے سمیرا مختار دختر چوہدری مختار احمد کو اردو شیزہ ایاز خلجی دختر ایاز احمد خلجی کو باٹنی ، اقبال حسین کو پنجابی ، سعید احمد ولد جام موسیٰ کو اسلامک سٹڈیز اور طاہرہ کلثوم دختر محمد حسین کو ایجوکیشن کے مضمون میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں ۔
پنجاب یونیورسٹی نے 5 امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں
May 04, 2014