پینٹاگون نے امریکی فوج میں اخلاقی بے راہروی کا اعتراف کر لیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیردفاع چک ہیگل نے امریکی فوج میں اخلاقی بدعنوانی میں اضافے کا اعتراف کرتے ہوئے کہاہے کہ فوجیوں میں اخلاقی بے راہروی ایک مشکل میں تبدیل ہوگئی ہے۔ امریکی وزیر دفاع  نے کہا کہ فوجیوں میں اخلاقی بے راہروی ایک مشکل میں تبدیل ہوگئی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن