اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
o… یاتمہارے پائوں تلے سے، یا کہ تم کو گروہ گروہ کرکے سب کو بھڑا دے اور تمہارے ایک کو دوسرے کی لڑائی چکھا دے، آپ دیکھئے تو سہی ہم کس طرح دلائل مختلف پہلوئوں سے بیان کرتے ہیں شاید وہ سمجھ جائیںo اور آپ کی قوم اس کی تکذیب کرتی ہے حالانکہ وہ یقینی ہے آپ کہہ دیجئے کہ میں تم پر تعینات نہیں کیا گیا ہوںo ہر خبر( کے وقوع) کا ایک وقت ہے اور جلد ہی تم کو معلوم ہوجائے گاo
الانعام (آیت65تا67)
کتاب ہدایت
May 04, 2014