اسلام آباد(ثناء نیوز)سپریم کورٹ میں آئندہ عدالتی ہفتہ کے دوران مقدمات کی سماعت کے لئے 2لارجر بنچوں سمیت سات بنچ تشکیل دے دیئے گئے ہیں جو ججوں کی سنیارٹی سمیر ا ملک نااہلی،نیشنل پولیس فائڈیشن سکینڈل ، سابق وزیر اعظم پرویز اشرف کی جانب سے فنڈز کے اجراء غیر قانونی 650سی این جی اسٹیشنز لائسنسز کیس سمیت متعدد لاپتہ شہریوں کے مقدمات کی سماعت کریں گے ۔