راولپنڈی: پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کا مشترکہ آپریشن، 3 بھتہ خو رگرفتار، دو کا تعلق کراچی، ایک کا خیبر پی کے سے ہے: حکام

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی میں پولیس اور انٹیلی جنس اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خور گروہ کے 3 ارکان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ہونیوالوں میں سے 2 کا تعلق کراچی ،ایک کا خیبر پی کے سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکام نے بتایاکہ چند روز کے دوران شہر میں 30 سے زیادہ تاجر بھتہ خوروں کا نشانہ بن چکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...