اسلام آباد (این این آئی) بحرین کی مجلس نمائندگان کے چیئرمین چار رکنی پارلیمانی وفد کے ہمراہ 5 مئی کو تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ بحرین کی مجلس نمائندگان کے چیئرمین سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔