ایشین سنوکر چیمپئن حمزہ اکبر کے ساحل سمندر پر گانے‘جیت کو قومی بچوں کے نام کردیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سترہ سال بعد پاکستان کے لیے ایشین چیمپئن کا ٹائٹل جیتنے والے حمزہ اکبر فل موڈ میں آگئے۔ کراچی کے ساحل پر خوب گانے گائے اور ہلا گلا کیا۔بڑی کامیابی کے بعد حمزہ اکبر کو کراچی کی تپتی دھوپ بھی سہانی لگنے لگی، سترہ سال بعد پاکستان کو سنوکر کا ایشین چیمپئن بنوانے والے حمزہ اکبر نے ملی نغمہ بھی گایا۔حمزہ اکبرنے کہا کہ بڑی کامیابی تو سمیٹی پر کسی حکومتی شخص نے شاباش تک نہیں دی۔ میں نے اپنی جیت کو قوم کے بچوں کے نام کردیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...