قومی ویمن کرکٹرز ثنائ‘ بسمہ کا بنگلہ دیش میں لیگ کھیلنے کا معاہدہ

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان وومن کرکٹ ٹیم کی دو کھلاڑیوں نے بنگلہ دیش میں لیگ کھیلنے کا معاہدہ کر لیا بنگلہ دیش وومن پریمیئر لیگ میں سے پہلی مرتبہ پاکستانی خواتین حصہ لیں گی ثناءمیر اور بسمہ بیگ میں تین تین میچز کھیلیں گی۔

ای پیپر دی نیشن