دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے حکمت عملی تیار کر لی: مشفیق الرحیم

May 04, 2015

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مشفیق الرحیم نے کہا ہے کہ تمیم اقبال اور امرالقیس نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ بہت بڑے کھلاڑی ہیں دونوں کھلاڑیوں کی کارکردگی سے بہت خوش ہوں۔ امرالقیس پر کچھ دبا¶ تھا کیونکہ وہ ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز نہیں کھیلے تھے لیکن ساتھیوں نے انہیں خوب سپورٹ کیا ہے۔ انہوں نے وکٹ کیپنگ بھی کی اور بلے بازی میں بھی ذمہ داری نبھائی۔ دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے بھی حکمت عملی تیار کر لی ہے اور اچھا کھیل پیش کریں گے۔

مزیدخبریں