’’مجھے وقت پر رفتار بھی چاہئے اور اعلیٰ معیار بھی‘‘ رفتار کا مطلب یہ نہیں میں معیار پر سمجھوتہ کرونگا: وزیراعلیٰ پنجاب

May 04, 2015

لاہور (خبرنگار) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے گزشتہ روز راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس پراجیکٹ کے دورے کے دوران منصوبے پر اعلیٰ معیار اور تیزرفتاری سے تکمیل یقینی بنانے کے حوالے سے متعلقہ حکام کو ہدایات دیتے ہوئے کہاکہ رفتار کا مطلب یہ نہیں کہ میں معیار پر سمجھوتہ کروں گا۔مجھے رفتار بھی چاہیے،معیاربھی اوریہ دونوں کام وقت پر ہی ہونے چاہیے۔ 

مزیدخبریں