واشنگٹن: کیپٹن نوید کا تعارف نہ کرانے پر میرا پاکستانی سفارتخانے کے عملے سے الجھ پڑیں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) شوہر کا تفصیلی تعارف نہ کرانے پر اداکارہ میرا واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کے عملے سے الجھ پڑیں۔ وہ کیپٹن نوید کے ساتھ تقریب میں آئیں اور ناراض ہوکر کہنے لگیںکہ یہاں فنکاروں کی کوئی قدر نہیں اور کیپٹن نوید کا تفصیلی تعارف کیوں نہ کرایا گیا۔ میرا کا کہنا تھا کہ ایسی محفلوں میں شرکت کے وہ 20 لاکھ روپے معاوضہ لیتی ہیں اور یہاں فنکاروں کی کوئی قدر ہی نہیں ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...