یوکرائن میں ملائیشین طیارے کے حادثے کی تفتیش کے سلسلے میں تلاش کی کارروائیاں مکمل

May 04, 2015

خارکوف (اے پی پی) یوکرائن کے مشرقی صوبہ دونیتسک میں ملائیشین ائر لائنز کے بوئینگ طیارے کے حادثے کی تفتیش کے سلسلے میں تلاش کی کارروائیاں مکمل ہو گئیں۔گزشتہ سال جولائی میں ملائیشین ائر لائنز کا بوئنگ طیارہ گرکر تباہ ہوگیا تھا۔

مزیدخبریں