راولپنڈی: آصف زرداری کل احتساب عدالت پیش ہونگے، تحصیل عہدیداروں، کارکنوں کو پہنچنے کی ہدایت

May 04, 2015

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر آصف علی زرداری 5 مئی کو احتساب عدالت راولپنڈی میں پیش ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی پی راولپنڈی کے تحصیل عہدیداروں اور کارکنوں کو عدالت پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی۔
زرداری پیش ہونگے

مزیدخبریں