بی کام پارٹ ون اور ٹو اینول 2016ء کے امتحانات بالترتیب 9 اور 11 جون کو شروع ہونگے

لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بی کام پارٹ ون اور پارٹ ٹو اینول 2016ء کے امتحانات بالترتیب 9 اور 11 جون 2016ء سے شروع ہونگے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk

ای پیپر دی نیشن