کیلیفورنیا(این این آئی) دنیا کے گرد چکر لگانے کے لیے کوشاں سولر امپلس نامی بغیر ایندھن کے چلنے والے طیارے نے امریکی ریاست کیلیفورنیا سے ایریزونا کا سفر مکمل کر لیا ہے۔یہ طیارے کے سفر کا دسواں مرحلہ ہے جس کے دوران اس کا کنٹرول سوئس ہوا باز آندرے بورش برگ کے ہاتھوں میں تھا۔
شمسی توانائی سے چلنے والا طیارہ ایریزونا پہنچ گیا
May 04, 2016