برفانی دور کے یورپی انسانوں کی رنگت گہری، آنکھیں بھوری تھیں: تحقیق

لندن (بی بی سی) قدیم انسانی ہڈیوں کے ڈی این اے کے تجزیے سے یورپ میں برفانی دور کے باشندوں کے بارے میں اہم اسرار سے پردہ اٹھا ہے۔ معلوم ہوا کہ 45 ہزار اور 7 ہزار سال قبل کے برفانی دور کے یورپی لوگوں کی آنکھیں بھوری اور جلد کی رنگت گہری تھی۔

ای پیپر دی نیشن