صحافت ریاست کا اہم ستون‘ آزادی اظہارجمہوریت کا حیاتی عنصر ہے: عائشہ غوث

May 04, 2016

لاہور(کامرس رپورٹر) صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافت ریاست کا اہم ترین ستون ہے اور آزادی اظہار جمہوریت کا حیاتی عنصر ہے۔

مزیدخبریں