عمران خان جمہوری حکومت کو دھمکیاں لگانا بند کریں: کاشف حسین گوہر

لاہور (پ ر) یونین کونسل 45 کے چیئرمین و مسلم لیگ (ن) کے رہنما کاشف حسین گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان جمہوری حکومت کو دھمکیاں لگانا بند کریں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے احتساب کیلئے خط لکھ کر اپنی ذمہ داری پوری کر دی۔ لاہور کے جلسے میں لاکھوں کی باتیں کرنے والے 20 ہزار کا بھی اجتماع نہیں کر سکے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے کارنامے قوم کو یاد کرانے کی ضرورت نہیں۔ بلاول زرداری پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...