کراچی(صباح نیوز)کراچی میں وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے ای او بی آئی کے شیئرز میں خورد برد سے متعلق کیس میں ڈی جی ای او بی آئی واحد خورشید کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔کیس کے تفتیشی افسر کے مطابق ڈی جی ای او بی آئی واحد خورشید نے شیئرز اور انویسٹمنٹ کی مد میں کروڑوں روپے کی خورد برد میں ملوث ہیں۔ڈی جی ای او بی آئی پرکل 15 مقدمات درج ہیں۔