بنگلہ دیش: ٹیچرز ،سیاستدانوں کی ہٹ لسٹ جاری ، انکوائری شروع

May 04, 2016

ڈھاکہ( اے ایف پی) بنگلہ دیش پولیس کے لئے ہاتھ10افراد کی ہٹ لسٹ لگی ہے، جنہیں خطرہ ہے ان میں یونیورسٹی کے سر براہ ،صحافی اور حکمران پارٹی کے عہدیدار شامل ہیں، انکوائری شروع کر دی گئی۔ترجمان نے کہا مبینہ کالعدم عسکری گروپوںنے دس افراد کی فہرست جاری کی ہے ،پمفلٹس بھی ملے ہیں جن میں اسلامک لبریشن فرنٹ کا نام ہے ہمیں اس گروپ کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے،اس نے دس افراد کے قتل کامشن جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔

مزیدخبریں