کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ کی تاریخ میں پہلی بار گریڈ 21 کے افسر کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری شاہ زر شمعون نے شوکاز نوٹس میں 21ویں گریڈ کے افسر کو حکم دیا ہے کہ 15 دن میں واپس آجاؤ۔
سندھ کی تاریخ میں پہلی بار گریڈ 21 کے افسر کو شوکاز نوٹس جاری
May 04, 2016