ملک بھر میں بریسٹ کینسر کلینک قائم کئے جانے چاہئیں : عافیہ سرور

May 04, 2017

لا ہو ر(لیڈی رپورٹر) ملک بھرمیں بر یسٹ کینسر کلینک قا ئم کئے جا نے چا ہئیںجہاں ایک ہی چھت کے نیچے تشخیص،ٹیسٹوں کی سہو لیات اور علا ج میسر ہوں اور ان کلینکس میں ہر شعبے کیلئے خواتین ہی بطو رِ معا لج ہوتا کہ اس طر ح کے مو ذی مر ض کا بر وقت علا ج ممکن ہو سکے۔ مقررین میں سنٹر کی ڈائریکٹر عافیہ سروراورپر وفیسر ڈاکٹر ثمینہ کھوکھر نے جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے فلا حِ خا ندان سنٹر جو ہر ٹا ئون میں بریسٹ کینسرسے آگاہی اور علاج کے حوالے سے منعقدہ سیمنیار سے خطاب کیا۔ ۔

مزیدخبریں