قبرستان کی چاردےواری کے لےے گرانٹ مہیا کر نے کا مطالبہ

May 04, 2017

ملہال مغلاں (نامہ نگار) ملہال مغلاں کے کسی اےک قبرستان کی چاردےواری کے لےے آج تک سرکاری گرانٹ مہےا نہےں کی گئی منتخب ممبران اسمبلی مےجر (ر) طاہر اقبال اور اےم پی اے چوہدری لےاقت علی خان فنڈز کی غےر مساوےانہ تقسےم پر غور کرےں ۔موجودہ چار سالہ دور اقتدار مےں مےجر (ر) طاہر اقبال نے گلےو ںکی پختگی کے لےے فقط چار لاکھ دئےے جبکہ بعض ےونےک کونسلز مےں کروڑوں کے فنڈز اور علاقہ کے سب سے بڑے قصبہ کی درجنوں گلےاں کچی اور بےسےوں گھرانے بجلی سے محروم ہےں بتاےا جائے کہ فنڈز کی غےر مساوےانہ تقسےم کرپشن کی قسم ہے ےا نہےں۔

مزیدخبریں