اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے فاٹا اصلاحات عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس 7 مئی کو طلب کرلیا۔ اجلاس میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، سرتاج عزیز، خورشید شاہ، عبدالقادر بلوچ، نوید قمر، شاہ محمود قریشی اور مولانا فضل الرحمان، ڈاکٹر فاروق ستار اور آفتاب شیر پا شرکت کریں گے۔ وزیراعظم نے 16 رکنی کمیٹی کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
فاٹا کمیٹی