لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کمی ہو گئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت 58 ہزار 200 روپے ہو گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت 557 روپے کمی ہوئی دس گرام سونے کی قیمت 49 ہزار 885 روپے ہو گئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت 650 روپے کمی سے 58200 روپے ہو گئی
May 04, 2018