بیجنگ (نیٹ نیوز) جینی نامی طوطے نے اپنی مالکن کے پیانوں پر بچوں کی نظم 'ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل سٹاراور 'ہیپی برتھ ڈیکی دْھنیں بکھیر کر نہ صرف پیانو بجانے کا شوق بھرپور انداز میں پورا کیا۔پیانو کی کیز پر اپنی چونچ مارتے ہوئے پیانو بجاتے طوطے میاں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بیحد مقبول ہو رہی ہے۔
طوطے بھی پیانو بجانے کے شوقین نکلے
May 04, 2018