اللہ کے نام سے جو بے
انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O اور بے شک ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے پس کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے O قوم عاد نے بھی جھٹلایا پس کیسا ہوا میرا عذاب اورمیری ڈرانے والی باتیں Oہم نے ان پر تیز و تند مسلسل چلنے والی ہوا، ایک پیہم منحوس دن میں بھیج دی O جو لوگوں کو اٹھا اٹھا کر دے پٹختی تھی گویا کہ وہ جڑ سے کٹے ہوئے کجھور کے تنے ہیں O