محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورخشک رہے گا۔تاہم اسلام آباد،راولپنڈی،گوجرانوالہ، مالاکنڈڈویژنوںگلگت بلتستان اورکشمیرمیں کہیں کہیں گردآلودہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔آج (ہفتہ) صبح بعض بڑے شہروں کا کم سے کم درجہ حرارت یہ رہا۔اسلام آباد چودہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور بائیسکراچی چھبیسپشاور اٹھارہکوئٹہ نوگلگت دس مری گیارہ اورمظفرآباد تیرہ ڈگری سینٹی گریڈ