چین کی جانب سے انسداد کورونا وباءکے لئے طبی ماہرین بھیجنے کا سلسلہ جاری

May 04, 2020 | 12:29

ویب ڈیسک

 چین کے قومی صحت عامہ کمیشن کے ترجمان می فینگ نے کہا ہے کہ چین نے 16 ممالک میں 149 طبی ماہرین کی 15 ٹیمیں بھیجی ہیں۔انہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں سربیا کی وزارت دفاع نے چینی ماہرین کی ٹیم کو ملکی دفاع کے اعلیٰ ترین تمغے سے نوازا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ چین انسداد وباءمیں عالمی برادری کے ساتھ مزید تعاون جاری رکھے گا

مزیدخبریں