امریکی ماڈل کم کردشن نے ٹام ہنکس کو اپنا پسندیدہ اداکار قرار دے دے دیا۔ کم کردشن نے ایک پروگرام میں ٹام ہنکس کو اپنا پسندیدہ اداکار کہا۔ یاد رہے کہ ٹام ہنکس اور ان کی اہلیہ ریٹا ویلسن کورونا وائرس کا شکار وہ گئے تھے تاہم اب وہ مکمل صحت یاب ہو گئے ہیں دونوں نے کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے لیے اپنا خون بھی عطیہ کیا ہے۔
کم کردشن نے ٹام ہنکس کو اپنا پسندیدہ اداکار قرار دے دے دیا
May 04, 2020 | 12:38