ترقی پذیر ملکوں کوکورونا اور بھوک سے نمٹنے جیسے چیلنجوں کا سامنا ہے . وزیراعظم

May 04, 2020 | 18:56

ویب ڈیسک

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ترقی پذیر ملکوں کو دو چیلنجوں کا سامنا ہے جن میں کورونا وائرس پر قابو پانا اور بے روزگار ہونے کے باعث بھوک سے نمٹنا ہے۔

پیر کے روز ایتھوپیا کے وزیراعظم ABIY احمد علی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قرضوں کی معطلی سے وسائل پر بوجھ کم ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ترقی پذیر ملکوں کی امداد کیلئے اضافی اقدامات کی ضرورت ہے۔

مزیدخبریں