کورونا  ہماری بداعمالیوں کا نتیجہ ہے: سلطان جہانیاں بخاری

چنی گوٹھ(خبرنگار)کرونا وائیرس جیسی موذی وباء ہماری بد اعمالیوں کا نتیجہ ھے۔توبہ استغفار کرکے اپنی زندگی میں تبدیلی لائی جاسکتی ھے۔انہوں نے کہا کہ ھماری زندگی میں انقلاب لانے کا واحد زریعہ دین کی ابیاری اور سنت نبوی کی عملداری ھے۔انہوں نے کہاکہ ماہ رمضان بخشش والا مہینہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن