نومنتخب انجمن تاجران کے صدر ا حسن رحما نی اورجنرل سیکرٹری سعیدڈھول 

علاوالدین ہاشمی ل۔حکیم یونس۔ حامدزر گر۔ اظہرآرائیں۔ محمدسلیم سبزی فروش ۔ میڈیکل ایسوسی ایشن صدر ڈاکٹرغلا م رسول ۔جنرل سیکرٹری جنید ہاشمی ۔احمدعلی ہاشمی ۔اوردیگرسے گفتگوکرتے ہوئے کہی عہداران نے مارکیٹ کے مسائل سے آگا ہ کیا ۔ انہوں نے انجمن تاجران اور شہریوں سے کہا کے وہ ایس او پیز پر مکمل پابندی کر ے ماسک اور سینی ٹیئزر کااستمال کرے ۔

ای پیپر دی نیشن