لیڈی ولنگڈن ہسپتال کا دورہ، مزید فعال کیا جائے گا: ڈاکٹر احمد جاوید قاضی

لاہور ( نیوز رپورٹر) سیکرٹری سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر احمد جاوید قاضی، سپیشل سیکرٹری واجد علی شاہ، چیف پلاننگ آفیسر عبدالحق بھٹی کا ٹیم کے ہمراہ لیڈی ولنگڈن ہسپتال کا دورہ ،، مزید فعال کیا جائے گا۔دورے کا مقصد ہسپتال میں کی اپگریڈیشن اور دیگر منصوبہ جات پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔ پروفیسر زہرہ خانم نے تفصیلی دورہ کروایا اور ہسپتال بارے بریفنگ دی۔

ای پیپر دی نیشن