چینی وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چینی وزیر خارجہ کل 5 اور 6 مئی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد چینی وزیر خارجہ کا پہلا سرکاری دورہ ہو گا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور ان کے چینی ہم منصب کن گینگ سٹرٹیجک ڈائیلاگ کے چوتھے دور کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ پاک چین سٹرٹیجک ڈائیلاگ میں دوطرفہ تعاون کا جائزہ لیا جائے گا۔ 

ای پیپر دی نیشن