کسان مایوس ، مقروض ہے،گندم کا سرکاری ریٹ کم از کم 5 ہزار کیا جانا چاہئے:عابد حسین صدیقی 

May 04, 2024

 لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ کسان مایوس بھی ہے اور مقروض بھی ہے۔ملکی معیشت کی مضبوطی کیلئے شعبہ زراعت کاکردار ہمیشہ سے ہی سرفہرست رہا ہے۔ گندم کا سرکاری ریٹ کم از کم 5 ہزار مقر ر کیا جانا چاہئے۔حکومت کسانوں کو درپیش مسائل کے ازالہ کیلئے فوری اقدامات کرے۔

مزیدخبریں