آزادی صحافت کا عالمی دن منانے کا مقصد آزادی رائے کے تحفظ کا خیال رکھنا ہے:ارفع عاربی 

لاہور (نیوز رپورٹر) میڈیا منیجر ارفع عاربی نے کہاآزادی صحافت کا عالمی دن منانے کا مقصد پیشہ ورانہ فرائض کی بجا آوری کیلئے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کو درپیش مسائل  اور صحافیوں کی زندگیوں کو درپیش خطرات سے متعلق عوام اور دنیا کو آگاہ کرنا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن