لاہور(نامہ نگار)ڈولفن سکواڈ پولیس نے نواں کوٹ کے علاقے میں نشہ میں دھت ہو کر بیوی پر تشدد و فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ترجمان ڈولفن سکواڈ کے مطابق ڈولفن سکواڈ کو ریسکیو 15پرایک خاتون کی کال موصول ہوئی کہ میرا شوہر مجھ پر فائرنگ کر کے جان سے مارنے کی کوشش کر رہا ہے۔
نشہ میں دھت ہوکربیوی پر تشدد ‘فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار
May 04, 2024