حکومت ریئل سٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کیلئے خصوصی اقدامات کرے :کاشف انور 

لاہور(کامرس رپورٹر ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کاشف انور نے حکومت پر زور دیا ہے کہ ریئل سٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کیلئے خصوصی اقدامات اٹھائے اور ریلیف دے۔ لاہور چیمبر آف کامرس میں رئیل سٹیٹ بزنس، ٹیکسز، پوٹینشل اور وے فارورڈ کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کاشف انور نے کہا کہ رئیل سٹیٹ معیشت کا ایک اہم شعبہ ہے جسے سازگار پالیسیوں اور آسان ٹیکسیشن نظام کے ذریعے تحفظ فراہم کیا جانا چاہیے۔ اس سے مقامی سرمایہ کاروں اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی حوصلہ افزائی ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...