لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) ملک میں سودی نظام نے ملکی معیشت کا بیڑا غرق کر دیا ہے آئی ایم ایف کے پروگراموں نے ہمیں رسوا کیا حکومت نے غریب عوام پر مہنگائی پہاڑ توڑ دیئے ہیں یہ جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر مولانا حافظ عبد الغفار روپڑی نے جامعہ القدس چوک دالگراں میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔