چیف منسٹر یوتھ انیشی ایٹو :بائیکس پورٹل پر72640 ہزار آن لائن درخواستیں موصول  

لاہور(لیڈی رپورٹر) چیف منسٹر یوتھ انیشی ایٹو کے تحت طلبہ کو 20 ہزار موٹر سا  ئیکلوں کی بلاسود فراہمی کے پروجیکٹ کے سلسلے میں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے حکومت پنجاب کیلئے وضع کردہ بائیکس پورٹل کے ذریعے طلبہ کی جانب سے 72640 ہزار آن لائن درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن میں 57366طلبہ نے پٹرول بائیکس جبکہ 15274 ہزار طلبہ نے ای بائیکس کیلئے اپلائی کیا۔

ای پیپر دی نیشن