پاکستان پیپلز پارٹی آزاد ، ذمہ دارصحافت کی علمبردار ہے:شہزاد سعید چیمہ 

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آزاد اور ذمہ دارصحافت کی علمبردار ہے۔قائد عوام نے 73ء کے متفقہ آئین میں آزادی اظہار رائے کی ضمانت دی۔ عالمی یوم صحافت پر اپنے پیغام میںکہا کہ ایک آزاد اور خود مختار صحافت جمہوری اداروں کیلئے آنکھ اور کان کا کام کرتی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن