متحدہ عرب امارات میں 3ماہ قبل  لاپتہ پاکستانی لڑکے کی نعش برآمد 

May 04, 2024

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)میں تین ہفتے قبل اپنی والدہ سے ناراض ہونے کے بعد لاپتہ ہونے والا 17 سالہ پاکستانی لڑکا ابراہیم محمد مردہ پایا گیا ہے۔ والدہ نے عجمان پولیس کوبتایا مجھے لاش کی شناخت کیلئے بلایا گیا تھا، لاش میرے بیٹے کی تھی۔

مزیدخبریں