37 کروڑ کے پائپ  چوری کیس، سوئی گیس مانگا کے سٹور انچارج کی ضمانت خارج 

لاہور (خبرنگار) سپیشل جج ایف آئی اے عدالت نے سوئی گیس کے سٹور سے 37 کروڑ  پائپ چوری کیس میں مانگا منڈی سٹور انچارج کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔

ای پیپر دی نیشن