طیبہ تشدد کیس،سابق جج راجہ خرم اور اہلیہ کی نظرثانی درخواستیں  چھ مئی کو سماعت کیلئے مقرر 

May 04, 2024

 اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سپریم کورٹ نے کم سن گھریلو ملازمہ تشدد کیس،سابق جج راجہ خرم اور انکی اہلیہ کی نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ جسٹس یحیحی آفریدی کی سربراہی میں 3رکنی بنچ چھ مئی کو سماعت کرے گا۔ ٹرائل کورٹ نے سابق جج راجہ خرم اور انکی اہلیہ کو ایک ایک سال قید اور جرمانہ کیا تھا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا  بڑھا کر 3سال کر دی تھی۔

مزیدخبریں