بھوئے آصل(نامہ نگار) کوٹ رادھاکشن کے محلہ فرید آباد میں نعیم احمد اپنے سسرال شادی پر آیا ہوا تھا اس کی گاڑی گھر کے باہر کھڑی تھی جو رات کو چوری ہو گئی پولیس نے موقع پر پہنچ کر رپورٹ تو درج کر لی لیکن پولیس 7 روز گزنے کے باوجود گاڑی کا سراغ لگانے میں ناکام ہے مدعی مقدمہ نعیم احمد خاں نے ڈی پی او قصور ، آئی جی پنجاب پولیس سے داد رسی کی اپیل کی ہے۔
بھوئے آصل: پولیس 7 روز قبل چوری ہونیوالی گاڑی کا سراغ لگانے میں ناکام
May 04, 2024