راولپنڈی (جنرل رپورٹر)آل پاکستان ٹرانسپورٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن راولپنڈی کے عہدیداروں لالہ سیف اللہ خان نیازی، راجہ خاقان جمیل، ملک شہباز احمد اور انجمن تاجران راولپنڈی کے عمران خان نے گلگت روڈ پرچلاس کے مقام پر ہونے والے بس کے المناک حادثے پر گہرے غم و رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم مین کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکی، انہوں نے مارکو پولو گاڑی کے حاجی سعید سے بھی ہونے والے نقصان پر افسوس کیا۔
چلاس میںبس کے المناک حادثے پراظہار افسوس
May 04, 2024